عشر واجب ھونے کے لئے کم از کم مقدار
عشر واجب ھونے کے لئے کم از کم مقدار
سوال: عشر واجب ہونے کے لئے غلہ, پھل اور سبزیوں کی کم از کم کتنی مقدار ہونا ضروری ہے؟
جواب: عشر واجب ہونے کے لئے ان کی کوئی مقدار مقرر نہیں ہے بلکہ زمین سے غلہ, پھل اور سبزیوں کی جتنی پیداوار بھی حاصل ہو اس پر عشر یا نصف عشر دینا واجب ہو گا.
Labels: عشر


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home