عشر کا بیان
جواب: زمین سے حاصل کرنے کی غرض سے اگائی جانے والی شے کی پیداوار پر جو زکوۃ ادا کی جاتی ہے اسے عشر کہتے ہیں.
سوال: زمین کی زکوۃ کو عشر کیوں کہتے ہیں؟
جواب: زمین کی پیداوار کا عموماً دسواں(1/10) حصہ بطور زکوۃ دیا جاتا ہے اس لئے اسے عشر (یعنی دسواں حصہ) کہتے ہیں.
سوال: زمین کی زکوۃ کو عشر کیوں کہتے ہیں؟
جواب: زمین کی پیداوار کا عموماً دسواں(1/10) حصہ بطور زکوۃ دیا جاتا ہے اس لئے اسے عشر (یعنی دسواں حصہ) کہتے ہیں.
Labels: عشر

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home